دنیا ’ساجد جاوید نے بطور برطانوی وزیر آف شور ٹرسٹ کا استعمال کیا‘ دی انڈپینڈنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ساجد جاوید اپنے ذاتی ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ’ٹیکس ہیون‘ میں موجود سمجھے جانے والے ایک ٹرسٹ کا استعمال کر رہے تھے۔