بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ لاہور کا کور کمانڈر ہاؤس قائد اعظم محمد علی جناح نے 1943 میں ایک لاکھ 62 ہزار روپے میں خریدا تھا۔

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ لاہور کا کور کمانڈر ہاؤس قائد اعظم محمد علی جناح نے 1943 میں ایک لاکھ 62 ہزار روپے میں خریدا تھا۔
’دو سال سے میرے خلاف حکومتی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے جج اور اہل خانہ کے خلاف سرکاری چینل سے پروپیگنڈا کیا گیا، مسئلہ دس لاکھ تنخواہ کا نہیں بلکہ ملک کے مستقبل کا ہے اور میں یہ جنگ اپنے ادارے کے لیے لڑ رہا ہوں۔‘