فلم پاکستان میں فلم سازی مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگی: مریم اورنگزیب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نئی پالیسی میں ’ناصرف فلم سازی کو مکمل طور پر ٹیکس سے استثنا قرار دیا گیا ہے بلکہ پانچ سال کے لیے سنیما گھروں کی آمدن پر بھی کوئی ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔‘