دو سال میں بحالی مکمل کرنے کے پیش نظر قدیم لاہور کی فصیلوں کے ساتھ بنی 22 سو کے قریب دکانیں اور مکانات مسمار کیے جا رہے ہیں۔ ڈائریکٹر والڈ سٹی کے مطابق جو نجی مالکان کی ملکیت تھی، انہیں قیمت ادا کر دی گئی ہے۔
ملٹی میڈیا
ملتان اندرون شہر کے رہائشیوں کے مطابق رات کے دو بجے بھی کوئی مدد کو بلا لے تو محلے والے پہنچ جاتے ہیں۔ یہی اپنائیت ہے جو ہمیں یہ شہر چھوڑنے نہیں دیتی لیکن مشکلات بہرحال اپنی جگہ ہیں۔