نئی نسل افغان قیادت میں ٹیم کی ’دنیا کے سب سے بڑے‘ اے آئی مقابلے میں فتح یہ عالمی ہیکاتھون پیرس میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے 6,200 سے زائد شرکا، 923 ٹیمیں اور 220 اے آئی پراجیکٹ شامل تھے۔
نئی نسل سندھ: 93 ہزار اساتذہ کی بھرتی، حاضری کیسے یقینی بنائی جائے گی؟ محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جولائی کو 31 ہزار 75 خواتین سمیت 93 ہزار اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کیے ہیں۔