زاویہ شاد بیگم صنفی تشدد کی روک تھام کے 16 موثر طریقے 25 نومبر سے دس دسمبر تک چلائی جانے والی صنفی تشدد کے خاتمے کی بین الاقوامی 16 روزہ مہم کے موقعے پر خصوصی تحریر۔
دفتر افرادی قوت میں خواتین کی کم شرکت کے چیلنجز وہ خواتین جو اپنے گھروں سے چھوٹے یا درمیانے درجے کے کاروبار قائم کرتی ہیں وہ اکثر دستیاب خدمات و سہولیات کو استعمال کرنے کی اہل نہیں ہوتیں کیونکہ انہیں مڈل مین پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔