نقطۂ نظر چین نے طالبان کو ٹرانس ہمالیائی سمٹ کے لیے کیوں مدعو کیا؟ اس بین الاقوامی اجلاس کے دوران ہمالیائی ممالک خطے میں اقتصادی تعلقات، علاقائی روابط اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔
ایشیا طالبان کا روس کے ساتھ گندم، گیس اور تیل کی درآمد کے معاہدے کا اعلان یہ واضح نہیں ہے کہ بینکنگ پابندیوں کے باعث طالبان حکومت افغانستان میں درآمد کیے جانے والے سامان کی ادائیگی کیسے کرے گی۔