جرمنی میں ایک خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی موت کا ڈراما رچانے کے لیے ہم شکل لڑکی کو قتل کیا، جس کو ملزمہ نے انسٹاگرام پر ڈھونڈا تھا۔
ایک ارب پاؤنڈ ٹیکس فراڈ میں ملوث 47 سالہ سارہ پنٹزکے منی لانڈرر ہیں۔ انہیں اتوار کی صبح شمال مشرقی سپین کے علاقے کاتالونیا کے دیہی علاقے سے اپنے کتوں کے ہمراہ پیدل چلتے ہوئے پکڑا گیا۔