بکنگھم پیلس کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ'نسل پرستی کے مسئلے پر کچھ تجربات مختلف ہو سکتے ہیں۔'
روس سے متعلق آج جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں متوقع طور پر بتایا جائے گا کہ ماسکو نے سکاٹ لینڈ کی آزادی کے ریفرنڈم پر اثر انداز ہونے کی بھی کوشش کی۔