روس افغان جنگ کے 40 سال: جنگی پوسٹر کیا کہانی سناتے ہیں؟

روس نے 40 سال پہلے افغانستان پر حملہ کیا تھا۔ اس کے بعد افغان عسکریت پسندوں نے بےحد دلچسپ جنگی پوسٹر جاری کیے۔

(سوویت یونین کی فوجوں نے 27 دسمبر 1979 کو افغانستان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس موقعے پر ایک خصوصی سیریز کا آغاز کیا ہے، جس میں آپ آنے والے دنوں میں اس تاریخ ساز واقعے کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تحریریں اور تجزیے پڑھیں گے)

روس نے جب آج سے ٹھیک 40 برس قبل افغانستان پر حملہ کیا تو ان کے خلاف بندوق اٹھانے والے عسکریت پسندوں کو مجاہدین کہا گیا جنہوں نے پاکستان اور امریکہ کی مدد سے بالآخر آٹھ سال بعد روس کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس دوران ’مجاہدین‘ کی جانب سے پروپیگنڈا پوسٹر جاری کیے گئے جن سے ان کے نقطۂ نظر اور آئیڈیالوجی پر روشنی پڑتی ہے۔

ان پوسٹروں میں روسی سیاست دانوں اور فوجیوں  کے علاوہ ان کے حمایتی افغان رہنماؤں پر طنز بھی ہے، جنگ کی تباہ کاریوں کا احوال بھی ہے، افغان شہریوں پر روسی مظاہرہ کی منظر کشی بھی، جہاد کی برکت بھی اور عسکریت پسندوں کی جدوجہد کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا رجحان بھی۔

 ایسے ہی چند پوسٹر یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔

 

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی تاریخ