کمپنی کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمز ڈونگ نے منگل کو ایک داخلی میمو جاری کیا، جس میں ملازمین کو بتایا گیا ہے کہ ملازمتوں کا حجم کم کرنے کا فیصلہ ’آخری آپشن کے طور پر لیا گیا ہے۔‘
آن لائن شاپنگ
ہم اپنی مصنوعات کی سب سے بہترین کوالٹی برآمد کر دیتے ہی، لیکن چین کا معاملہ الٹ ہے، وہاں سے باہر نکلتے ہی چینی مصنوعات کا معیار گر جاتا ہے۔