فلور ملز ایسوسی ایشن پاکستان کا مطالبہ ہے کہ حکومت ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کو واپس لے جبکہ ہڑتال کے سبب مارکیٹ میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
آٹا بحران
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 43 فیصد خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہے، جن میں سے 18 فیصد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔