ایشیا ریستوران کو نام آویزاں کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: انڈین عدالت انڈیا کی سپریم کورٹ نے پیر کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ریستوران کو اس کے مالکان کے نام آویزاں کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
ماحولیات انڈیا کا دھنستا شہر جہاں نقل مکانی جاری ہے مکانوں میں دراڑیں پڑنے کے بعد ہمالیائی قصبے میں تقریباً 200 افراد کو نکالا جا چکا ہے۔