سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے بدھ کو چار ایک سے فیصلہ سنایا۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا۔
احتساب
آئی جی پنجاب عثمان انور نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’جڑانوالہ واقعے پر ہمیں معذرت خواہانہ رویہ نہیں اپنانا چاہیے بلکہ شرمندہ ہونا چاہیے۔‘