ابھی سرگودھا میں مسیحی بھائی کو مارنے کا داغ دھلا نہ تھا کہ سوات میں سیالکوٹ سے گئے سیاح کے جلائے جانے کے اندوہناک واقعے نے ناکام سماج کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
ینتالون کے قانون کے زیرِ اثر ہر نارویجن خود کو کسی طریقے سے دوسروں سے اعلیٰ، برتر، اہم یا سمجھدار نہیں سمجھتا، بلکہ ان میں منکسرالمزاجی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔