تحقیق ’عجیب‘ چلنے والی مچھلی اور انسان کے پیروں پر کھڑے ہونے کا ارتقا سائنسدانوں کے مطابق ایک ’عجیب‘ قسم کی ’چلتی‘ مچھلی انسانوں کی لاکھوں سال پہلے سیدھے کھڑے ہونے کی صلاحیت کے ارتقا کے بارے میں نئی معلومات فراہم کر رہی ہے۔
تحقیق انسان بھیڑیوں کے عشق میں کیسے گرفتار ہوا؟ کتے ہماری زندگیوں کا اہم حصہ کیسے بنے؟ اس موضوع پر تفصیلی تحقیق کی جا رہی ہے۔