پانی کا بنیادی ڈھانچہ، جو پہلے ہی سے کمزور تھا، اسے تباہ کر دیا گیا ہے، براہِ راست نشانہ بنا کر بھی اور جنگ کے بالواسطہ اثرات کی بنا پر بھی۔
اسرائیلی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق دبئی سے کولمبو جانے والے ایک مسافر طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اور اس میں دو اسرائیلی شہری بھی سوار تھے۔ سی اے اے نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔