دنیا لبنان میں مواصلاتی آلات کے دھماکے جنگی جرم کے زمرے میں آسکتے ہیں: اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے سلامتی کونسل کو بتایا: ’شہریوں میں دہشت پھیلانے کے مقصد سے تشدد کرنا جنگی جرم ہے۔‘