چیٹ جی پی ٹی نے جمعرات کو ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے کہ ’اے آئی کا سورا نامی ٹول کی مدد سے 60 سیکنڈ تک کی ویڈیو بنائی جا سکتی ہے جس میں ’انتہائی تفصیلی مناظر، کیمرہ کی پیچیدہ حرکت اور جذبات کا بھرپور اظہار کرنے والے کئی کردار شامل ہوں گے۔‘
انتخابات
کرن نے کہا کہ صحافت میں آنا بھی آسان نہ تھا اور پسماندہ ضلع گلگت میں اس فیصلے پر 13 سال تک قائم رہنا بھی مشکل تھا۔