مشرف مارشل لا میں نہ صرف انہوں نے دلیری سے اپنی پارٹی کا پرچم سربلند رکھا بلکہ قید وبند کی سختیاں اور جان توڑ صعوبتیں بھی برداشت کیں۔
انتقال
فلم ’کپتان‘ میں جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے انتقال کی خبر شیئر کی گئی تھی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔