ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ لوگ عام طور پر 25 سال کی عمر میں سب سے زیادہ دوست رکھتے ہیں۔ اس کے بعد ہم اپنی تمام زندگی کے دوران مرحلہ وار دوست کھوتے رہتے ہیں۔
انسانی جذبات
تحقیق کے مطابق بےشک آپ دراصل خوشی محسوس نہ کر رہے ہوں لیکن مصنوعی طریقے سے مسکرانے سے بھی آپ کا موڈ بہتر ہو سکتا ہے۔