ایشیا انسداد منشیات پر خلیجی ممالک سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: محسن نقوی اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں گلف تعاون کونسل کے ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، عمان، کویت اور اٹلی کے انسداد منشیات ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔