ملک میں جمہوریت مضبوط ہو یا کمزور وزیراعظم کا منصب اور گھر پھولوں کی سیج نہیں رہا یہاں تک نا آنے کا راستہ آسان ہے اور نا ہی جانے کا۔ اگرچہ ملک کی حالیہ تاریخ میں جتنے بھی نگران وزیراعظم آئے انہیں تو مدت مکمل ہونے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جاتا رہا لیکن منتخب
انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم سمیت کئی وزرا اور وفاقی سیکریٹریز کو آج طلب کر رکھا ہے۔