پنجاب پولیس کے مطابق وسیم اسلم نے 2016 میں محمد سلیم نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل اور ایک شخص کو زخمی کیا تھا اور وہ ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کو مطلوب تھے۔
انٹرپول
ایران نے گذشتہ سال جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 47 دیگر عہدے داروں کے خلاف انٹرپول میں ریڈ ورانٹ جمع کروا دیا ہے۔