جنرل (ر) فیض حمید، عمران خان کی حکومت میں بڑے طاقتور تھے۔ عمران خان نے اعتراف کیا کہ ہر چیز کے لیے ان کا انحصار انٹیلی جنس ادارے پر تھا۔ کمزور اتحادی حکومت کو بنانے سے لے کر اپوزیشن کو قابو کرنے تک۔
اپنے عروج کے زمانے میں لشکرِ خراسان کو بے رحم گروپ کے طور پر جانا جاتا تھا، جس نے عوام میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیے اپنے اہداف کو سرعام موت کے گھاٹ اتارا۔