جرنل آف اینتھروپولوجیکل آرکیالوجی میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق چٹان پر بنائی گئی یہ تصویریں ہزاروں سال تک قدیم دور کے لوگوں کے لیے ممکنہ طور پر عظیم گیلری رہیں۔
ایمازون
فکس اٹ پشاور نے خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو مفت آن لائن کمائی کے ہنر سیکھنے کا مرکز قائم کیا ہے۔