پاکستان میں محکمہ موسمیات نے دو ستمبر سے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جبکہ این ڈی ایم اے نے ملک کے کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
این ڈی ایم اے
پی ٹی ایم اے نے بدھ کو پنجاب میں سیلاب کے حوالے سے اپنے تازہ بیان میں بتایا ہے کہ جن اضلاع کو خطرہ ہے ان میں قصور، اوکاڑہ، بہاولنگر، پاکپتن اور وہاڑی شامل ہیں۔