غیرجانبدار تحقیقی ادارے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق چین اس وقت 27 جوہری ری ایکٹر تعمیر کر رہا ہے، جن کی تکمیل کی اوسط مدت سات سال ہے، جو دوسرے ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیز ہے۔
ایٹمی پروگرام
11 مئی، 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے بعد ایک جانب جہاں پاکستان پر اس کا جواب دینے کے لیے دباؤ بڑھا تو وہیں دوسری جانب عالمی طاقتیں اسے روکنے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔