سٹائل ’بوٹوکس باربی‘:گردن لمبی اور کندھے چھوٹے کرنے کا نیا رجحان اس نئے رجحان میں بوٹوکس کا استعمال کر کے گردن کو لمبا اور کندھوں کو چھوٹا کیا جاتا ہے تاکہ باربی کی شکل کی نقل کی جا سکے۔