سٹائل 2025 میں خوبصورتی اور تندرستی کے رجحانات کیا ہوں گے؟ بڑے بال، پریس آن ناخن اور فیس لفٹ کی واپسی – نہیں، یہ 80 کی دہائی کی واپسی نہیں بلکہ کچھ جدید خوبصورتی کے کامیاب رجحان ہیں جو اس سال اہم رہیں گے۔