ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر سے بات کرنے والے ایک فرد نے بتایا کہ انہیں ایک دانت نکالنے کے لیے گلیڈیز سیرانو کے پاس بھیجا گیا تھا، تاہم انہوں نے مبینہ طور پر ان کے پانچ دانت نکال دیے۔
باورچی خانہ
سیف خان کو کبھی بھی کھانا پکانے میں دلچسپی نہیں تھی اور پاکستان میں کبھی وہ باورچی خانے میں داخل بھی نہیں ہوئے تھے۔