بلاگ مذاق کے لیے ہمیں دوسروں کا جسم ہی ملتا ہے؟ ہمارے پاس مذاق کرنے کے لیے ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے دوسرے کا مذاق اڑانا، کیونکہ ہمیں مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں کبھی امتیاز کرنا آیا ہی نہیں۔
زاویہ تنزیلہ مظہر مائیں بھی انسان ہوتی ہیں! باڈی شیمنگ کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ تھا جو ’موٹی ہو رہی ہو‘ سے شروع پر کر ’فٹ بال بن گئی ہو‘ تک جا پہنچا۔ باڈی شیمنگ بری ہے یا اچھی چیز یہ تو دور کی بحث ہے یہ ہے کس بلا کا نام اکثریت لاعلم نظر آئی۔