چین کے صوبہ سیچوان میں ایک سیاحتی گاؤں نے روئی اور صابن کی جھاگ سے مصنوعی برف بنانے پر عوامی تنقید کے بعد معذرت کر لی۔
برف باری
محکمہ موسمیات کے مطابق یکم اور دو مارچ کو خیبر پختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد/ راولپنڈی کے مقامی نالوں میں بھی موسلا دھار بارش سے سیلابی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔