پاکستان نامعلوم افراد نے توہین مذہب کا الزام لگا کر رقم مانگی: ڈنشا آواری ڈنشا آواری نے کہا ہے کہ انہیں ایک ای میل موصول ہوئی کہ ہم 200 بٹ کوائن (تقریباً ساڑھے 75 لاکھ امریکی ڈالر) بھیجیں۔
پاکستان ’بہن بلیک میلرز کی فون کالز کا بتا دیتیں تو انہیں خودکشی نہ کرنا پڑتی‘ کراچی میں پڑوسی لڑکوں کی مبینہ بلیک میلنگ پر ایک خاتون کی خودکشی کے بعد پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔