پاکستان فوجی کارروائی میں مارے جانے والے ٹی ٹی پی کمانڈر حفیظ اللہ، جن کے سر پر کروڑ روپے کا انعام تھا ٹی ٹی پی کے کمانڈر حفیظ اللہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ امریکی اہلکاروں اور پاکستانی فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔