سپین کے مشرقی صوبے ویلنسیا میں سیلاب سے متاثرہ شہریوں نے نقصانات کا جائزہ لینے کے غرض سے اتوار کو وہاں آنے والے شاہی خاندان کے ارکان اور ہسپانوی وزیراعظم پر احتجاج کے طور پر کیچڑ پھینکا اور ’قاتل، قاتل‘ کے نعرے لگائے۔
جب تمام ریکارڈ ٹوٹ رہے ہوں تو 100 فیصد کامیابی کہیں بھی نہیں ملتی، مگر یہ حیران کن امر ہے کہ کسی پلیٹ فارم پر طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لیے کوئی قومی لائحہ عمل جاری نہیں ہوا۔