مجمعے کے اشتعال میں ہمیں جو جذبات نظر آتے ہیں۔ اُن میں نسلی تعصّب، مذہبی فرقہ واریت اور غیرمُلکیوں کا عمل دخل شامل ہوتا ہے۔ جو پناہ گزین کی حیثیت سے کسی مُلک میں آ کر آباد ہو جاتے ہیں۔
تبدیلی
کچھ سوالوں کے جواب تمہیں مل جاتے ہیں لیکن ان جوابوں کی نسبت بہتر ہوتا ہے کہ وہ سوال تشنہ رہ جاتے، ان کا جواب کبھی نہ ملتا۔ یہ میری زندگی کا حاصل ہے بیٹی۔