امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں۔
تعاون
برطانیہ نے اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مدافعت کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 27 لاکھ پاؤنڈز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔