ملزم نے خاتون کو قتل کرنے کے بعد لاش کو سوٹ کیس میں ڈال کر بالکونی میں اینٹیں اور سیمنٹ لگا کر دفن کر دیا، جہاں برسوں تک اس کا پتہ نہیں چل سکا۔
تفتیش
عدالت نے دو روز قبل صحافی ارشد شریف کے قتل پر از خود نوٹس لیا تھا، جس کے بعد جے آئی ٹی کو ہر دو ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔