اپنے دل سے بتائیں، اگر آس پاس کے لوگوں کا دباؤ نہ ہو، ان کے چبھتے ہوئے سوالوں اور ترچھی آنکھوں کا خوف نہ ہو تو آپ میں سے کتنے لوگ بیٹیوں کی شادی ایسے کریں گے جیسے سر سے کوئی بوجھ اتارا جاتا ہے؟
جبری شادی
کراچی میں پولیس نے ایک 13 سالہ مسیحی لڑکی کو بازیاب کر لیا ہے جنہیں مبینہ طور پر جبراً مذہب تبدیل کروا کر ایک 44 سالہ مسلم شخص سے شادی کرنے پر مجور کیا گیا تھا۔