وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ان مـجوزہ ترامیم کا مقصد ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ، آن لائن تحفظ کو یقینی بنانا اور تعلیم کو فروغ دینا ہے۔
جرمانہ
عدالت نے حکم دیا ہے کہ شوہر بچوں کی پرورش کے لیے یا تو 30 لاکھ ڈالر ادا کریں یا پھر 31 دسمبر 9999 تک اسرائیل ہی میں رہیں۔