ریاض میں ہونے والے عرب-اسلامی سربراہی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت، جنگی جرائم اور قابض حکومت کے وحشیانہ اور غیر انسانی قتل عام کی مذمت کی گئی ہے۔
جنین
بکتر بند گاڑیوں، فوج کے بلڈوزر اور ڈرون کے ذریعے جاری اس آپریشن میں نو فلسطینیوں کی اموات کے بعد فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ رابطے معطل کرتے ہوئے ’اپنے عوام کے لیے بین الاقوامی تحفظ‘ کا مطالبہ کیا ہے۔