ڈی آئی جی بلوچستان عبدالحئی بلوچ نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مولانا ہدایت الرحمٰن نظر بندی ختم ہونے کے بعد آج صبح واپس گوادر روانہ ہو چکے ہیں۔
حق دو تحریک
ان خواتین سے اگر یہ پوچھا جائے کہ کس نے ان میں اتنی ہمت پیدا کی تو وہ یہ ہی شاید کہیں کہ ان کو نہیں معلوم کہ ان میں طاقت، توانائی اور جذبہ کیسے آیا لیکن جب وہ نکلیں تو ان کو روکنا ناممکن تھا۔