ماضی میں اپنی تحاریر کی وجہ سے پال کپور پاکستان کے لیے سخت موقف رکھنے والے کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
خارجہ پالیسی
پاکستان نے افغانستان سے انخلا میں بیشتر ممالک کے شہریوں کی مدد کی جبکہ کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانے نے بھی انخلا کے عمل کو تیز کرنے کے لیے ریکارڈ تعداد میں ویزے جاری کیے۔