بلاگ اسلام آباد میں قدیم انسان کے آثار: تحقیق کی راہ کیوں رک گئی؟ وادیِ سواں سے پتھر کے زمانے کی نایاب و نادر کھوپڑیاں دریافت ہوئیں مگر اس کے بعد تحقیق کی گاڑی دو وجوہات کی بنا پر رک گئی۔