آبادی کی اکثریت بالشمول اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد، رائے ساز، اینکرز، حتیٰ کہ جامعات کے اساتذہ بھی ایک مغالطے کا شکار نظر آتے ہیں کہ پاکستان دفاع پر بہت زیادہ اور اس کے مقابلے میں تعلیم اور صحت پر بہت کم خرچ کرتا ہے-
دفاعی بجٹ
اسرائیل نے ماضی میں فلسطینیوں اور اس کے عرب پڑوسیوں کے ساتھ دستخط کیے ہوئے تمام معاہدوں کو توڑا ہے، اس لیے یہ توقع کرنا بیوقوفی ہوگی کہ اسرائیل پاکستان کے ساتھ کیے گئے کسی معاہدے کی پاسداری کرے گا۔