\

دوسری عالمی جنگ

بلوچستان پولیس میوزیم، جہاں 122 سال پرانی ایف آئی آریں ملیں گی

کوئٹہ میں ایک پولیس میوزیم میں تقسیم ہند سے قبل بلوچستان پولیس کا مونوگرام، ایک صدی پرانے درج ہونے والے مقدمے، سپاہیوں کے زیر استعمال رہنے والی وردیاں اور دوسری عالمی جنگ کے ہتھیاروں سمیت کئی تاریخی اشیا محفوظ کی گئی ہیں۔