افغانستان میں خواتین پر میڈیکل کی تعلیم پر عائد پابندی اٹھانے کی درخواست کرتے ہوئے کرکٹر راشد خان نے اسے خواتین کے وقار پر اثرانداز ہونے والا مسئلہ قرار دیا ہے۔
راشد خان
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے آصف علی کے ایک ہی اوور میں چار چھکوں کی مدد سے افغانستان کو سنسنی خیز میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری فتح حاصل کر لی ہے۔