ملازمت سے تو یقینا جسٹس فائز عیسی کو فراغت مل گئی ہے لیکن کیا تحریک انصاف اور بعض دیگر حلقوں کی جانب سے ان پر تنقید سے انہیں نجات اب ملے گی یا نہیں مشکل دکھائی دیتا ہے۔
ریفرنس
نیب نے ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق گورنر سمیت 26 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔