سپیکر پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی وزیر مجتباع شجاع الرحمان کو معاملے کی تحقیقات کر کے تفصیلی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت دی ہے۔
زہر
ایران کے نائب وزیر داخلہ کے مطابق سکول کی طالبات کو پراسرار طور پر زہر دیے جانے کے واقعات میں پہلی مرتبہ گرفتاریاں کی گئی ہیں۔